ننھے بچے کی ماں کیساتھ گانا گنگنانے کی کوشش،،، ویڈیو نے مسکراہٹیں بکھیر دیں

بھارتی پنجاب کے شہر ہریانہ  کے ایک ننھے بچے کی ویڈیو کے ان دنوں سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہیں۔

 
وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بچہ اپنی ماں کے ساتھ گانا گانے اور گنگنانے کی کوشش کرتا ہے ۔ ننھا بچہ  ویڈیو دیکھنے والوں کے چہروں پر مسکراہٹ چھوڑ دیتا ہے۔   صارفین کی جانب سے اس ویڈیو کو بے حد سراہا جارہا ہے۔



Comments

Popular posts from this blog

We're pausing our live coverage

'You can’t feel like you belong to this country'

Funeral held for Jewish man killed in Lod